writers.net
 
Home Writers Literary Agents Editors Publishers Resources Discussion  
  Log in  |  Join WritersNet

Published Writers browse by location | browse by topic | add listing  |  faqs

Published Book or Work by:

Rahel Gujjar

اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل حافظ نجیب احمد ماہ رمضان میں اشیا ء خوردونوش کی بہتر کوالٹی اورقیمتوں بارے اچانک سبزی وفروٹ منڈی پہنچ گئے

اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل حافظ نجیب احمد ماہ رمضان میں اشیا ء خوردونوش کی بہتر کوالٹی اورقیمتوں بارے اچانک سبزی وفروٹ منڈی پہنچ گئے
Buy this book
Published by Raheel Gujjar
پیرمحل (نمائندہ پیرمحل) اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل حافظ نجیب احمد ماہ رمضان میں اشیا ء \\r\\nخوردونوش کی بہتر کوالٹی اورقیمتوں بارے اچانک سبزی وفروٹ منڈی پہنچ گئے اسسٹنٹ \\r\\nکمشنر پیرمحل نے سبزی و فروٹ کے مختلف سٹال کا معائنہ کیا ، جبکہ منظر حفیظ تحصیلدار \\r\\nپیرمحل سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی مستنیر احمد اور انجمن آڑھتیاں کے نمائندگان موجود تھے \\r\\n،اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے کہا ماہ رمضان المبارک اشیاء کی قیمتوں پر خصوصی توجہ دی \\r\\nجاری ہے تاکہ عوام کو بہتر ریلف فراہم کیا جا سکے ۔ علی الصبح سبزی منڈیوں میں سبزیوں \\r\\nاور پھلوں کی نیلامی کے عمل کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے تاکہ اشیائے خوردونوش کی \\r\\nکنٹرول ریٹ پر وافر مقدار میں فراہمی یقینی ہواس سلسلہ میں ضلع بھر کی دیگر منڈیوں میں \\r\\nفروٹ سبزی کے ریٹس کو مدنظر رکھ کر ریٹس لسٹ جاری کروائیں گے تاکہ رمضان المبار ک \\r\\nمیں عوام کو ریلیف مل سکے
Agriculture/Horticulture , Alternative Lifestyles , Anthropology/Archaelogy , Autobiography , Bibliography , Child Guidance/Parenting , Computer Software , Computers , Counseling/Career Guidance , Economics , Gay/Lesbian , Graphic novel, Humanities , Multicultural , Philosophy , Real Estate
 
0 comments You must be logged in to add a comment