writers.net
 
Home Writers Literary Agents Editors Publishers Resources Discussion  
  Log in  |  Join WritersNet

Published Writers browse by location | browse by topic | add listing  |  faqs

Published Book or Work by:

Rahel Gujjar

پیرمحل

پیرمحل
Buy this book
پیرمحل (راحیل گجر سے ) سانحہ کراچی ظلم کی انتہا ہے اس پر جتنا بھی افسوس کیا جائے rnکم ہے پوری قوم اسماعیلی کمیونٹی کے غم میں برابر کی شریک ہے ان خیالات کا اظہار الطا rnف حسین شہزاد ضلعی صدر نیشنل پیس اینڈجسٹس کونسل نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا rnصنعتکاروں ‘ تاجروں اور کاروباری افراد پر مشتمل پر امن اسمٰعیلی برادری پر دہشتگردانہ rnحملہ براہ راست پاکستان کی معیشت پر حملہ ہے ‘ دہشتگرد سرمایہ کاروں ‘ صنعتکاروں اور rnتاجروں و کاروباری افراد کو خوفزدہ کرکے پاکستان چھوڑنے اور سرمایہ بیرون ملک منتقل rnکرنے پر مجبور کررہے ہیں تاکہ پاکستان اقتصادی و معاشی طور پر تباہ ہوکر ناکام ریاست rnمیں تبدیل ہوجائے اسلئے پاکستان کے مستقبل کے تحفظ اور اس کی عالمی ساکھ و وقار کو rnمحفوظ رکھنے کیلئے دہشتگردوں کی سرکوبی ‘ قاتلوں کی گرفتاری اور ان کے سرپرستوں و rnسہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچا نا ناگزیر ہوچکاہے ۔ انہوں نے اس موقع پر آغا خان rnکمیونٹی سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم rnدہشتگردی کا نشانہ بننے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہیں اور دہشتگردوں سے اسی آہنی ہاتھ rnسے نمٹنے کا مطالبہ کرتے حکومت کو فی الفور اس سانحہ کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک rnپہنچانے اور اسمٰعیلی کمیونٹی کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
Adventure , Confession , Contemporary , Erotica , Ethnic , Experimental , Fantasy , Feminist , Gay/Lesbian , General , Gothic , Hi-lo , Historical , Horror , Humor , Juvenile , Literary , Mainstream , Military/War , Multicultural , Mystery , New Age , Occult , Other , Picture Books , Play , Poetry , Regional , Religious , Romance , Science , Short Story , Suspense , Western , Women's , Young Adult
 
0 comments You must be logged in to add a comment